بحرین کے وزیر خارجہ کل سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچیں گے
نومبر 17, 2020300 Views
بحرینی وزیر خارجہ کل بدھ کو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچیں گے۔
خلیجی ریاست بحرین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مملکت کے وزیر خارجہ عبدالطیف الزیانی کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد سرکاری دورے پر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پہنچے گا۔