بدھ , 28 ستمبر 2022

چائنہ کی کورونا ویکسین اپنے آخری مراحل میں

بیجنگ: چينی صدر شی جن پنگ نے کوروناوائرس کی ويکسين کی فراہمی کے سلسلے ميں عالمی سطح پر تعاون کی اپيل کی ہے۔ شی جن پنگ نے جمعرات کو ايشيا پيسيفک اکنامک فورم ميں ويڈيو لنک کے ذريعے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کو شکست دينے اور عالمی سطح پر اقتصادی اور معاشرتی بحالی کے ليے بين الاقوامی برادری کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

انہوں نے مزيد کہا کہ ويکسين کی تياری اور فراہمی ميں تعاون اور مشترکہ حکمت عملی درکار ہے۔ اس وقت چين کی دو کمپنياں سينوويک اور سينوفارم کورونا وائرس سے بچاؤ کی ويکسين پر کام کر رہی ہيں اور دونوں کےٹرائل آخری مراحل ميں ہيں۔

یہ بھی دیکھیں

ٹرانس جینڈر ایکٹ کی متعدد شقیں خلاف شریعت قرار

اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی متعدد شقوں کو خلاف شریعت قرار …