ہفتہ , 4 دسمبر 2021

ایرانی بحریہ نے ایک اور غیر ملکی بحری جہاز کو پکڑ لیا

ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو جس میں 3 لاکھ لیٹر تیل تھا پکڑلیا ہے جہاز پر پانامہ کا پرچم نصب تھا۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں اپنے فرائض انجم دیتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران کا پاکستان سے سرحدی انفراسٹرکچر کی تقویت اور کسٹمز کے فروغ کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان فیڈرل بورڈ آف …