جمعہ , 19 اپریل 2024

نجف اشرف میں دہشتگردوں کا ایک گروہ گرفتار

بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد گروہ کے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کے بعد ان سے اعتراف لیا اور دیگر افراد کا پتہ لگا کر انہیں بھی گرفتار کیا۔

عراقی وزارت داخلہ نے ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا ہے کہ صوبہ نجف میں پولیس فورس نے 9 ماہ سے زائد عرصہ تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد ، دہشتگردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد گروہ کے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کے بعد ان سے اعتراف لیا اور دیگر افراد کا پتہ لگا کر انہیں بھی گرفتار کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "اس گروہ کے دیگر ارکان کی تحقیقات اور ان سے تفتیش کرنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاکہ انہیں عدالت میں پیش کیا جا سکے اور انہیں ان کے کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔”

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …