بدھ , 24 اپریل 2024

گوگل کا اسرائیل اور سعودی عرب کو آپس میں جوڑنے کا اہم منصوبہ

تل ابیب : گوگل کا اسرائیل اور سعودی عرب کے مابین آپٹیکل فائبر بچھانے کا منصوبہ ہے

اسرائیلی میڈیا نے وال سٹریٹ جرنل کے حوالے سے بتایا کہ یورپ کو بھارت کیساتھ لنک کرنے کے اس منصوبے کے دوران سمندر میں 8ہزار میٹر طویل آپٹیکل فائبر بچھائی جائے گی،اس منصوبے پر40کروڑ ڈالر لاگت آئے گی،اگر یہ منصوبہ مکمل ہوجاتاہے تو سفارتی تعلقات نہ رکھنے والے دو ممالک پہلی بار انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑ جائیں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …