جمعرات , 18 اپریل 2024

قابض فوج نے مزید 129فلسطینی عمارتیں مسمار کردیں

رواں سال نومبر میں اب تک صہیونی فوج کے ہاتھوں 200 افرادکی املاک تباہ ہوچکی ہے جس کے بعد یہ متاثرہ افراد کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے اوچامیں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں سال نومبر کے آغاز سے اب تک صہیونی فوج نے 129 فلسطینی عمارتیں مسمار اور ضبط کر لیں جس کے نتیجے میں 100 افراد بے گھر ہوئے اور 200 متاثر افراد کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …