جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل سعودی فضای حدود کیوں استعمال کر رہا ہے ؟

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

آئی 24 ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے امریکی دباو میں آ کر باآلاخر متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے سعودی عرب کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کیلئے امریکی حکومت سے رابطہ قائم کیا اور امریکہ سے اس سلسلے میں مدد کی درخواست کی۔ جس کے بعد وائٹ ہاوس کے مشیر جرڈ کوشنر اور امریکی صدر ٹرمپ کے معاون آوی برکوویتز نے سعودی حکام سے بات کی اس کے بعد سعودی حکام نے اسرائیل کو سعودی عرب کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …