ہفتہ , 20 اپریل 2024

فلسطین میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2573 مشتبہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا ان میں سے 815 کی نتائج مثبت آئےجبکہ 9 افراد مہلک وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 815 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 9 افردجاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 111 ہوگئی ہے

چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2573 مشتبہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ ان میں سے 815 کی نتائج مثبت آئے۔ اس دوران 405 مریض صحت یاب ہوئے۔

غزہ میں کرونا کے 21 ہزار مریض اب تک سامنے آچکے ہیں۔ ان میں فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 627 ہیں جب کہ 22 ہزار732 صحت یاب اور 111 وفات پاگئے ہیں۔

غزہ میں کرونا کے 325 مریضوں کی حالت خطرے میں ہے جن میں سے 132 وینٹی لیٹر ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …