ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت + ویڈیو

پیش خدمت ویڈیو ’عربائیل‘ کے ظالمانہ محاصرے کے شکار یمن یا غزہ کی نہیں بلکہ دنیا میں تیل کے سلطان کے طور پر پہچانے جانے والے سعودی عرب کے جیزان صوبے کی ہے جہاں پیٹرول پمپز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔

چند روز قبل یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی چھے سال سے جاری جارحیت کے جواب میں جدہ میں واقع آرامکو آئل کمپنی کے ڈسٹریبیوشن یونٹ پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے بعد ملک کے بعض علاقوں میں تیل کی سپلائی میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ اس صورتحال کے باعث مقامی باشندے خاصے مشتعل ہو چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی و ہندوستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم

نیویارک: اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل …