بدھ , 24 اپریل 2024

صیہونی فوج نے 12 فلسطینی پولیس اہلکاروں کو گرفتار اور یک شہری کو اغواکرلیا

قابض فوج نے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر بعدازاں اغواء کر لیا۔

قبضے میں ایک نوجوان ، محمد خواجہ ، نعلین سے گرفتار ہوا ، جب وہ مقبوضہ بیت المقدس میں تھا۔

آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی اور اس دوران فلسطینی پولیس کے 12 اہلکاروں کو گرفتار کیا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرلیا۔

گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں کے حوالے سے کوئی اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں جبکہ اغواء ہونےوالے نوجوان کی شناخت محمد خواجہ کے نام سے ہوئی ہے جو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبے نعلین کا رہائشی ہے جس کو اغوا کے وقت سرعام تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …