اتوار , 1 اگست 2021

قاسم سلیمانی کے استقبال کے لئے جانے والے رضاکار فورس کے کمانڈر کی آخری CCTV فوٹیج

رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے حشد الشعبی کے دو اہلکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد یہ دونوں عراقی نوجوان جنرل قاسم سلیمانی اور اپنے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ دہشتگرد امریکہ کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔

یہ بھی دیکھیں

جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے: طالبان ترجمان

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا …