جمعرات , 18 اپریل 2024

شہید فخری زادہ کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کی قدردانی کی۔

ایران کے مشہور ایٹمی اور دفاعی سائنسداں محسن فخری زادے کے اہل خانہ نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

پیر کے روز ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای نے شہید فخری زادے کی سائنسی خدمات، ان کے اخلاص اور علم و عمل کے میدان میں ان کی قابل فخر موجودگی کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم مرتبہ جسے خداوند متعال نے ان کو شہادت سے عطا کیا ہے، ان کی بے نظیر زحمتوں او خلوص کا عطیہ ہے اور اس مقام کا دنیا کے کسی بھی مقام سے مقایسہ نہیں کیا جا سکتا۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ان کے اخلاص کی ایک اور نشانی یہ تھی کہ ان کی زندگی میں بہت سے لوگ اور جوان ان کو پہچانتے نہیں تھے جس کا ان کو قلق رہا۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شہداء کی اہلیہ بھی اجر میں ان کے ساتھ شریک ہيں اور میں خداوند متعال سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کے دلوں کو صبر جمیل عطا کرے اور اللہ کی توفیقات سے شہید کی شان کے مناسب اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھیں۔

اس ملاقات میں ایران کے ایٹمی اور دفاعی سائنسداں کی اہلیہ اور ان کے بچوں نے بھی شہید فخری زادے کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے جاری ہونے والے تعزیتی پیغام پر شکریہ ادا کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کی قدردانی کی۔

ایران کے مشہور ایٹمی اور دفاعی سائنسداں محسن فخری زادے کے اہل خانہ نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

دوشبنے کے ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای نے شہید فخری زادے کی سائنسی خدمات، ان کے اخلاص اور علم و عمل کے میدان میں ان کی قابل فخر موجودگی کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم مرتبہ جسے خدا وند متعالی نے ان کو شہادت سے عطا کیا ہے، ان کی بے نظیر زحمتوں او خلوص کا عطیہ ہے اور اس مقام کا دنیا کے کسی بھی مقام سے مقایسہ نہیں کیا جا سکتا۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ان کے اخلاص کی ایک اور نشانی یہ تھی کہ ان کی زندگی میں بہت سے لوگ اور جوان ان کو پہچانتے نہیں تھے جس کا ان کو قلق رہا۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شہداء کی اہلیہ بھی اجر میں ان کے ساتھ شریک ہيں اور میں خدا وند متعال سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کے دلوں کو صبر جمیل عطا کرے اور اللہ کی توفیقات سے شہید کی شان کے مناسب اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھیں۔

اس ملاقات میں ایران کے ایٹمی اور دفاعی سائنسداں کی اہلیہ اور ان کے بچوں نے بھی شہید فخری زادے کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے جاری ہونے والے تعزیتی پیغام پر شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …