بدھ , 24 اپریل 2024

شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ

روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

شام کی حکومت کے مخالفین کے ذرائع ابلاغ نے ہونے والے حملوں کی تصاویر نشر کر کے دعوی کیا کہ روس کے جنگی طیاروں نےادلب کے شہر سرمدا میں جو ترکی کی سرحد سے 2 کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے گیس کی تنصیبات پر بمباری کی۔

روس اور شام کی وزارت دفاع نے ابھی تک اس خبر کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا اور ترکی نے بھی جس کی فوج ادلب میں موجود ہے اور دمقش کے مخالفین اور دہشتگردوں کی حمایت کرتا ہے ابھی تک اس خبر کے بارے میں کسی بھی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …