ہفتہ , 20 اپریل 2024

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھامے اسرائیلی سفارتخانوںکی جانب مارچ کیا۔

اطلاعات کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں مظاہرین فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …