منگل , 19 اکتوبر 2021

یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ

صنعا: یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو اپنے ڈرون طیاروں کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں خمیس المشیط میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو 2 ڈرون طیاروں قاصف کے 2 کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یمنی ڈرون طیاروں نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی و ہندوستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم

نیویارک: اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل …