منگل , 19 اکتوبر 2021

ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے شام میں صدارتی انتخابات میں شامی عوام کی بھر پور اور وسیع پیمانہ پر شرکت کو خطہ میں امن و سلامتی کے لئے اہم قراردیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے شام عوام کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شامی عوام اور شامی حکومت کے ساتھ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی و ہندوستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم

نیویارک: اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل …