بدھ , 24 اپریل 2024

جرمن وزیر دفاع کا دورہ امریکہ،دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا عندیہ

پینٹاگون: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹں نے وفاقی وزیر برائے جرمن دفاع اینگریٹ کرامپ کارین بائیر سے پینٹاگون میں ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات زیر غور لائے گئے۔

دونوں وزرا نے جرمنی اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے چار جون کو ہوئے نیٹو اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کے نفاذ اور ان کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مشترکہ بیان میں دو طرفہ عسکری تعاون کے علاوہ ہند پیسیفک علاقے میں امریکہ اور جرمنی کے تعاون میں فروغ سمیت باہمی اتحاد اور صلاحتیوں کو فروغ دینے کا بھی اشارہ دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …