بدھ , 29 ستمبر 2021

خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کردیا گیا

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین انتظامیہ نے خانہ کعبہ کے غلاف کو 3 میٹر تک اوپر کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر ہر سال غلاف کا حصہ اوپر کیا جا تا ہے۔

دوسری جانب سفید کپڑا خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگادیا گیا ہے، کِسوہ فیکٹری کے 50 سے زائد ماہرین نے کام کو انجام دیا۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی و ہندوستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے مزید فروغ کے لئے پر عزم

نیویارک: اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل …