جمعرات , 20 جنوری 2022

کورونا وبا؛ مزید 95 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 62 ہزار 496 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4016 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 95 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح6.42 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

لندن: کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی میں شرکت کرنے پر برطانوی وزیر اعظم بورس …