ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

ایک صیہونی پولیس اہلکار کار سے کچل کر ہلاک، ایک زخمی

نھاریا: مقبوضہ فلسطین میں سڑک حادثہ میں صیہونی پولیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔

مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے نھاریا میں دو صیہونی پولیس اہلکار ایک کار سے کچل گئے۔ ابتدائی رپورٹ میں دو صیہونی پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی خبر تھی بعد میں ایک صیہونی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔

کچلنے والی کار جائے وقوعہ سے فرار ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق، کار اور اسکے ڈرائیور کا پتہ لگانے کی کوشش جاری تھی۔

یہ بھی دیکھیں

کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری، امریکی دور کے خاتمہ کا ثبوت : ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے منگل کو ، ویڈیو کانفرنسنگ کے …