جمعہ , 19 اپریل 2024

ایرانی پارلیمنٹ میں حکومت اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایرانی حکومت کے اراکین اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کے مشترکہ اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔ اس اجلاس میں صدر سید ابراہیم رئیسی ، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، وزراء اور پارلیمنٹ کے نمائندے موجود ہیں۔ ایرانی حکومت اور پارلیمنٹ کا صبح سات بجے سے خصوصی اجلاس تھا ۔ اس اجلاس سے نائب صدر محمد مخبر، بجٹ اور منصوبہ بندی کے سربراہ مسعود کاظمی ، تیل کے وزیر جواد اوجی اور بعض دیگر ارکان نے خطاب کیا ۔ مشترکہ خصوصی اجلاس 9 بجے سے عام کردیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …