پیر , 24 جنوری 2022

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں خرم آباد کے عوام ، مرحوم کے اہلخانہ ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین باضابطہ گفتگو

انقرہ: ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔ ترکی …