جمعرات , 18 اپریل 2024

متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر تہران کا دورہ کریں گے

تہران: متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر "شیخ طحنون بن زاید” پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔

یہ دورہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی، جو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نمائندے بھی ہیں، کی سرکاری دعوت پر منعقد ہو رہا ہے۔
شیخ طحنون بن زاید تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ساتھ بعض دیگر اعلیٰ عہدے داروں سے بھی بات چیت کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …