پیر , 24 جنوری 2022

صدر رئیسی آج رات عوام سے خطاب کریں گے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آج رات ٹی وی چينل ایک کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر رئيسی کا عوام سے یہ تیسرا خطاب ہوگا۔

محمد مہدی رحیمی نے اپنے ٹوئیٹر میں لکھا ہے کہ صدر رئیسی آج رات 9 بجے کی خبروں کے بعد ایرانی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین باضابطہ گفتگو

انقرہ: ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔ ترکی …