ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

دمشق: مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکہ کے فوجی اڈے پر 3 راکٹ داغے گئے۔ ابھی تک ان حملوں کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم کہا جا رہا ہے کہ راکٹ حملوں کے بعد امریکہ کے ہیلی کیاپٹروں نے اس علاقے میں پروازیں شروع کیں۔

امریکہ نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …