منگل , 23 اپریل 2024

کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آورنے پاسپورٹ آفس کے اندرداخل ہونے کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسزکے روکنے پرخود کودھماکے سے اڑا لیا۔

طالبان سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ حکام کاکہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس میں جمعرات کا دن طالبان حکام کے لئے مخصوص ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …