ہفتہ , 28 مئی 2022

جکارتہ اب انڈونیشیا کا دارالحکومت نہیں ہوگا، نیا دارالحکومت کہاں ہوگا؟

جکارتہ: انڈونیشیا نے اپنے دارالحکومت کو تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا۔

انڈونیشیا کی جانب سے یہ فیصلہ ماحولیاتی تبدیلیوں اوربڑھتی آبادی کے سبب کیا گیا ہے۔

جکارتہ کی بجائے بورنیوکے جنگلات میں دارالحکومت آباد کیا جائے گاجس کا قانون منظور کرلیا گیا ہے جب کہ نئے دارالحکومت کا نام Nusantara رکھا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کروڑ آبادی والے جکارتہ کو ٹریفک جام، آئے دن سیلاب اور شہر کے رفتہ رفتہ ڈوبنے کا سامنا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس

امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس …