ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار

تہران: ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔

ایرانی سائنسداں اب تک کورونا وائرس کی متعدد ویکسین تیار کرچکے ہیں جن کا عالمی سائنسی حلقوں نے زبردست خیر مقدم کیا ہے۔ ویکسین بنانے والی ایرانی کمپنی شفا فارمیڈ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سائنسی معلومات اور ماہرین کے مشورے کے بعد اومیکرون وائرس کی مخصوص ویکسین کی تیاری کا کام مکمل ہوگیا ہے اور اس کی حیوانی آزمائش کامیاب رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ڈائری لکھنے سے ذہنی و مدافعتی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

لندن:کمپیوٹرائزڈ اور اسمارٹ موبائل فون کے دور میں اب اگرچہ ڈائریز لکھنے کا رجحان کم …