ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان اور امریکی ائیرفورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں

کراچی: پاکستان اور امریکاکی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں منعقد ہوئیں۔

تین سال میں پہلی مرتبہ فالکن ٹیلون نامی مشق کا پاکستان میں انعقاد ہوا جس میں امریکی اور پاکستانی پائلٹس نے طیارے اڑائے۔

فوجی مشقوں کا مقصد خطے میں سلامتی سے متعلق اُمورپر امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔

اختتامی تقریب میں ناظم الاُمور اینجلا ایگلر سمیت یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے شرکت کی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …