ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکی جنگلات میں لگی آگ پھیل گئی، ایک لاکھ پینتالیس ہزار ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر

لاس ویگاس: امریکی شہر لاس ویگاس میں آگ لگنے سےایک لاکھ پینتالیس ہزارایکٹر پر جنگل جل گیا۔

آگ کے پیش نظر رہائشیوں کو علاقے سے نکال لیا گیا، حکام کے مطابق ہزار سے زائد فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، ریسکیو آپریشن میں ہوائی جہاز اور دیگر آگ بجھانے والی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں بھی آگ کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …