بدھ , 24 اپریل 2024

ایرانی طالب علم کی روبوٹکس کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

 

 

ایرانی طالب علم آرمان بغدادی نے ترکی میں عالمی روبوٹیکس مقابلوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔

ایرانی صوبے البرز سے تعلق رکھنے والے طالب علم بغدادی نے ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ترکی نے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کی جس میں اٹلی اور فرانس جیسے یورپی ممالک نے شرکت کی۔
ان مقابلوں کا 7 اور 8 مئی کو انعقاد کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …