بدھ , 6 جولائی 2022

نگراں حکومت آئی تو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے کا اضافہ ہو گا۔وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نااہل ٹولے نے ملک کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا اور اب اگر نگراں حکومت بٹھائیں تو وہ پیٹرول کی قیمت 70 روپے بڑھا دیں گے اور اگر اشیا کی قیمتیں مزید بڑھیں تو لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہو گا۔

یہ بھی دیکھیں

بجلی کی سبسڈی چیلنج کر کے PTI نے مکروہ حرکت کی: عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی …