جمعرات , 25 اپریل 2024

موسم کی صورتحال۔

 

پیر کے روز :خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد  اوربالائی پنجاب میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں   تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔

منگل کے روز: ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم  شدیدگرم اور خشک  رہنےکاامکان۔تاہم  بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد  اورشمال مشرقی  پنجاب میں صبح کے اوقات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان۔

 اسلام آباد

پیرکے روز :اسلام آباد میں  مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

منگل کے روز:          اسلام آباد میں صبح کے اوقات  مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

پنجاب

پیرکے روز : خطہ ٔپوٹھوہار ،سرگودھا،ٖفیصل آباد،میانو الی،لیہ ،بھکر، خوشاب، منڈی بہاؤالدین،گجرات،گوجرانوالہ ،لاہور ، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال اور حافظ آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔ اس دوران ڈیرہ غازی خان  ،  ملتان  اور ساہیوال میں   تیز/ گرد آلود ہوائیں چلنےکی   توقع۔

منگل کے روز :        صوبہ کے بیشتر علاقوں  میں موسم    گرم اورخشک رہے   گا۔تاہم  خطہ ٔپوٹھوہار ، گجرات،گوجرانوالہ ،لاہور ، سیالکوٹ، نارووال اور حافظ آباد میں  صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ۔

خیبر پختونخوا

پیرکے روز :صوبہ کے بیشتر اضلاع میں  مطلع  جزوی ابرآلود  رہنے کے ساتھ  چترال ، دیر، سوات،کوہستان،بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور ،مردان، چارسدہ ،نوشہرہ،پشاور ، مہمند،باجوڑ ، خیبر، کوہاٹ،بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان ، وزیرستان   اور کرم میں تیز ہوائیں/آندھی  اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کاامکان ۔

منگل کے روز :      صوبہ کے بیشتر میدانی علاقوں  میں موسم    گرم اورخشک رہے   گا۔تاہمچترال ، دیر، سوات،کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد اورہری پور میں  صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں  اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کاامکان ۔

سندھ

پیرکے روز :صوبہ کے بیشتر علاقوں  میں موسم   شدید گرم اورخشک رہے   گا۔ تاہم بعد دوپہر سکھر،لاڑکانہ،جیکب آباد  اوردادومیں گرد آلود/تیز  ہوائیں چلنے کاامکان۔

منگل کے روز :     صوبہ کے بیشتر علاقوں  میں موسم   شدید گرم اورخشک رہے   گا۔ تاہم بعد دوپہر سکھر،لاڑکانہ،جیکب آباد  اوردادومیں گرد آلود/تیز  ہوائیں چلنے کاامکان۔

بلوچستان

پیرکے روز :صوبہ کے بیشتر علاقوں  میں موسم   گرم اورخشک رہے   گا۔تاہم بعد دوپہر وسطی اور جنوبی  اضلاع میں گرد آلود/تیز  ہوائیں چلنے کاامکان۔

منگل کے روز :    صوبہ کے بیشتر علاقوں  میں موسم گرم اورخشک رہے   گا۔ تاہم بعد دوپہر وسطی اور جنوبی  اضلاع میں گرد آلود/تیز  ہوائیں چلنے کاامکان۔

کشمیر/گلگت بلتستان

پیرکے روز :گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک  کے ساتھ بارش کا امکان۔

منگل کے روز :    گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک  کے ساتھ بارش  ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …