بدھ , 6 جولائی 2022

تاجیکستان: تاجیکستان کے قائد حجت الاسلام محمد باقروف  قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں.

انا لله و انا اليه راجعون
سپاہ پاسدارن انقلاب چینل کی رپورٹ کے مطابق شیعیان تاجیکستان کے قائد حجت الاسلام محمد باقروف  قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں.
واضح رہے کہ تین سال پہلے شیعہ رہنما حجت الاسلام قیام الدین المعروف آیت اللّه غازی بھی جیل میں داعشی قیدیوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے تھے.

یہ بھی دیکھیں

عمران خان کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں: شرجیل میمن

وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار چاہتے …