بدھ , 6 جولائی 2022

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں کون کھلاڑی شامل؟

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا اور بابر اعظم کو تین ون ڈے میچوں ہر مشتمل سیریز کے لیے کپتان برقرار رکھا ہے۔
سیریز کے تینوں میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں جون آٹھ، جون 10 اور جون بارہ کو کھیلے جائیں گے

یہ بھی دیکھیں

بجلی کی سبسڈی چیلنج کر کے PTI نے مکروہ حرکت کی: عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی …