ہم اکثر سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایسی تصویری پہیلیاں لے کر آتے ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔
80 فیصد لوگ اس تصویر میں موجود فرق کو تلاش کرنے میں ناکام ہوگئے۔
اس تصویر میں ایک میدان میں ہے جس میں پانچ سے چھ زیبرا کھڑے ہیں لیکن اس تصویر میں کہیں گڑبڑ موجود ہے جو بہت سے لوگوں کو شاید جلدی نظر نہ آئے۔
تیز آنکھوں والے افراد کے لیے شاید یہ پہیلی سلجھانا منٹوں کا کھیل ہوگا تو کیا آپ غلطی تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟
تصویر میں غور سے دیکھیں تو 2 نمبر والا جانور دراصل زیبرا نہیں بلکہ شیر کی طرح ہے جس کے اوپر زیبرا جیسی دھاریاں موجود ہیں۔
اس تصویر کو پہلی بار میں دیکھ کر کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ سارے زیبرا کھڑے ہیں