سانسی ترقی اور نت نئی ایجادات کی بدولت جہاں زندگی سہل ہوگئی ہے وہی دنیا بھی روز ہی ایک نیا منظر پیش کرتی نظر آتی ہے ان ہی ایجادات میں ڈرون بھی شامل ہے جس نے منظر کشی کے انداز کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔
اب ڈرون تصویر کشی کو اس انداز سے آپ تک پہنچاتا ہے کہ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ جاتے ہیں یہاں پر چند ایسی ہی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
تصاویر۔۔ڈرون۔۔۔۔