جمعہ , 19 اپریل 2024

*جرمنی کے کچن میں ایک ساتھ 2 سنک کیوں ہوتے ہیں؟*

کچن میں سنک تو لازمی ہوتا ہے تاکہ برتن بآسانی دھو سکیں لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ جرمنی اور دیگر کئی ممالک میں سنگل سنک کی بجائے ڈبل سنک ہوتے ہیں۔

ہمارے کچن میں جو سنک ہوتے ہیں وہ سنگل سنک ہیں جن میں ایک وقت میں تھوڑے ہی برتن رکھے اور دھوئے جاسکتے ہیں جبکہ آئرلینڈ، جرمنی، اٹلی، ترکی اور چائنہ میں ڈبل سنک لگائے جاتے ہیں۔

اس سنک میں سارے وہ برتن رکھے جاتے ہیں جو گندے ہوتے ہیں جبکہ دوسرے سنک میں ان برتنوں کو دھو دھو کر رکھا جاتا ہے تاکہ سارا پانی بھی خشک ہو جائے اور کم وقت میں برتن بھی خشک ہو جائیں۔

یہ بھی دیکھیں

غزہ میں جنگ بندی اسرائیل کی نابودی کے مترادف ہے، انتہاپسند صہیونی وزیر

یروشلم:بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی عارضی جنگ بندی کو اسرائیل کی تاریخی …