بدھ , 6 جولائی 2022

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔

اس وقت شرح سود 12.25 ہے۔ تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی کے جائزے میں پالیسی ریٹ کو مزید 100 بیسس پوائنٹس سے بڑھا کر 13.25 فیصد کر دے گا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں: شرجیل میمن

وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار چاہتے …