بدھ , 28 ستمبر 2022

اسلام آباد میں آج نجی اسکولز بند رہیں گے

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر آج نجی اسکولز بند رہیں گے۔

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں میٹرک کے آج ہونے والےامتحانات منسوخ کردیے گئے۔

دوسری جانب کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں اور چیئرمین بورڈ نے پرچے ملتوی ہونے کی خبروں کو مسترد  کردیا۔

یہ بھی دیکھیں

آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں، بلاول

نیویارک:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کا …