ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ردِعمل سامنے آگیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔

ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 یا 30روپے فی لیٹر اضافہ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا یکمشت اضافہ ہے’۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ قوم نے امپورٹڈ سرکار کی بیرونی آقاؤں کی غلامی کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی ہے، نا اہل اور بےحس حکومت نے 30 فیصد سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے ہمارا سودا حاصل نہیں کیا

یہ بھی دیکھیں

امریکہ شام میں تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا:شامی وزرات پٹرولیم

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔اطلاعات کے …