منگل , 23 اپریل 2024

نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے، اہلخانہ

سکردو: نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے۔

‎ علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ ریجنل اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اہل خانہ کے مطابق 66 سالہ علی رضا 1986 سے کوہ پیمائی کے شعبے سے وابستہ تھے، انہوں نے 8ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو 16 بار سر کیا تھا

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …