بدھ , 6 جولائی 2022

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا
بتایا گیا ہے کہ خلیج بصرہ میں غیر قانونی طور پر ایندھن لیجانے والے ایک آئل ٹینکر کو ایران نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

ایران کے صوبہ ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی ٰقہرامانی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے جس پر 5 لاکھ 50 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن موجود ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران سے تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں: پاکستانی وزیر خزانہ

تہران، پاکستانی وزیر خزانہ نے ایران سے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ کی اہمیت …