ہفتہ , 24 فروری 2024

جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی

جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

عدن الیوم کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ گزشتہ روز جنوبی یمن کے شہر عدن کے بازار میں ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ بم کو ایک ڈرم میں رکھا گیا تھا جس سے زوردار دھماکہ ہوا اور نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے یا بازار میں بھیڑ کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہو سکتی ہے۔

ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ٹیگس

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …