جمعہ , 19 اپریل 2024

جنرل باقری نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ مرکز کا دورہ کیا

ایرانی آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر جنرل ‘ محمد باقری’ نے آج بروز ہفتہ آرمی کے ڈرون کے زیر زمین اڈے کا دورہ کیا ہے۔

اس دورے کے دوران جنرل باقری کو مختلف لڑاکا طیاروں، جارحانہاور طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز کی تیاری کے شعبے میں ملک کی جدید ترین صلاحیتوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

اس خفیہ اڈے جو سینکڑوں میٹر کی گہرائی میں ڈیزائن اور بنایا گیا ہے، کے نفاذ سے اسلامی جمہوریہ ایران اس شعبے میں خطے کی سب سے بڑی طاقت بن چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …