ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں

سرنا 4 نامی انسان نما روبوٹ کی چوتھی نسل سے تعلق رکھنے والا یہ روبوٹ مکمل طور سے ایران میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے تعمیر کئے گئے سرنا 4 روبوٹ کو حال ہی میں امریکی سوسائٹی آف میکینیکل انجینئرز (ASME) نے 2020 کے 10 بہترین روبوٹ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

نئے روبوٹ کی لمبائی 170 سینٹی میٹراور وزن 70 کلوگرام ہے۔

سرنا 4 ایک مکمل ایرانی روبوٹ ہے جسے ایرانی سائنسدانوں کی محنت اور انتھک کوششوں سے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …