بدھ , 24 اپریل 2024

کراچی: ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین میں ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق چوری کاواقعہ 25 مئی کو پیش آیا جس مقدمہ اب درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے مالک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گاڑی میں ایک کروڑ 15 لاکھ روپے بیگ میں رکھے تھے۔

دوسری جانب واقعے کی سی سی ٹی وی جیو نیوز نے حاصل کرلی جس میں ملازم کو گاڑی سے بیگ نکالتے دیکھا گیا

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …