بدھ , 28 ستمبر 2022

آیت اللہ اعرافی اور پاپ کے درمیان ملاقات

سربراہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے اٹلی کے دورہ کے دوران ویٹیکن کے پاپ فرانسس سے ملاقات کی ہے۔

سربراہ حوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی اور کیتھولک مسیحیوں کے سربراہ پاپ فرانسس نے ویٹیکن میں آپس میں ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں ادیان کے درمیان تعاون اور روابط اور دنیا کے مظلوموں پر ظلم و جرائم کی مذمت پر تاکید کی گئی۔

واضح رہے کہ اس ملاقات کے متعلق مفصل خبر بہت جلد حوزہ نیوز ایجنسی کی طرف سے شائع کی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات …