جمعرات , 25 اپریل 2024

پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد آئی تو اس کیخلاف غداری کا مقدمہ کروانا چاہیے، ایاز صادق

وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ سے اپیل کرنا چاہتے ہيں کہ آپ نے ہی لانگ مارچ کی اجازت دی تھی ، اب اس اجازت کے نتائج دیکھ لیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان خود اعتراف کررہے ہیں کہ ان کے پاس اسلحہ موجود تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ دوبارہ وفاق پر حملہ آور ہونے آئے تو ان کے خلاف غداری کا مقدمہ بھی درج کروانا چاہیے

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …