اتوار , 25 ستمبر 2022

یو اے ای میں پیٹرول 15 فیصد اضافے کے بعد کتنے کا ہو گیا؟

دبئی: متحدہ عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں تقریبا 15 فیصد اضافہ ہو گیا۔

یو اے ای میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں پاکستانی 27 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے کا ہو گیا ہے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل 4.14 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں ملے گا۔

گزشتہ ماہ فی لیٹر فیول کی قیمت 3.66 درہم 198 پاکستانی روپے تھے، یو اے ای میں جنوری سے اب تک پیٹرول کی قیمت دوگنی ہو چکی ہے

یہ بھی دیکھیں

پٹرولیم قیمتوں میں صرف 8 پیسے کمی متوقع

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف …